معارف نفس

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (تصوف) نفسی کیفیات اور تزکیہ نفس کے مراحل و رموز سے واقفیت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) نفسی کیفیات اور تزکیہ نفس کے مراحل و رموز سے واقفیت۔